Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں غربت کا بڑا چیلنج، یو این ڈی پی نے نئے اعدادوشمار جاری کردیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 38.3 فیصد آبادی کثیرالجہتی غربت کا شکار ہے، جبکہ بھارت میں یہ شرح 16.4 فیصد اور بنگلہ دیش میں 14.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا […]

Gift this article