اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائیٹرزکی خبر کے مطابق امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ، ثقافتی تبادلہ پروگراموں میں شریک افراد اور غیر ملکی صحافیوں کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ داخلی سلامتی کی جانب سے جاری نئے ضوابط کے تحت پہلی مرتبہ ان ویزوں کے لیے […]
