اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے کے حوالے سے جلد فیصلہ کیا جائے گا، تاہم جنگ بندی میں توسیع اور مستقل امن معاہدے سے متعلق کئی اہم معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔ […]
