اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے بعد، دونوں ممالک نے تجارتی معاہدہ جلد طے کرنے اور ٹیرف سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ اس پیش رفت کے تحت بھارت نے امریکہ سے […]
