اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا سے متعدد مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا، جبکہ تہران اور عمان کے درمیان اہم آبی گزرگاہ سے متعلق معاہدہ حتمی مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی […]
