وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں نوروز پیلس کا دورہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز منگل کو نوروز پیلس کا دورہ کیا اور تاجک فن تعمیر کو سراہا۔ پی ایم آفس میڈیا ونگ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ محل پہنچنے پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے وزیراعظم کا پرتپاک […]
