اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق بلوچستان میں سرگرم علیحدگی پسند گروہ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے خواتین کو خودکش حملوں میں استعمال کرنے اور ان کی تصاویر و تعارف سوشل میڈیا پر پھیلانے کی حکمتِ عملی تیز کر دی ہے، جسے حکام اور تجزیہ کار شورش کی پروپیگنڈا مہم […]
