Posted inTop News, بین الاقوامی

آئی سی سی پراسیکیوٹر نے دو اہم طالبان رہنماؤں کی گرفتاری کی استدعا کردی

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ مبینہ ظلم و ستم کے معاملے پر عدالت سے طالبان کے دو اہم رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری طلب کر رہے ہیں۔ درخواست کردہ وارنٹس میں طالبان کے […]

Gift this article