اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی توانائی کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ ایجنسی نے ورک فرام ہوم اور غیر ضروری فضائی سفر سے اجتناب کو سب سے مؤثر اقدام قرار دیا […]
