اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل دو جماعتی امریکی انتخابی معاونتی کمیشن کے باقی ماندہ تین ارکان کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا، جس کے بعد وفاقی ادارہ مکمل طور پر خالی ہو گیا ہے۔ اس اقدام […]
