اسرائیل میں ہزاروں ہندوستانی مزدور بھرتی،ہریانہ، اتر پردیش سے 64 ہندوستانی اسرائیل روانہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پچھلے سال 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی طرف سے ہزاروں فلسطینیوں کے ورک پرمٹ کی معطلی نے ہندوستان جیسے ممالک میں مزدوروں کے لیے ملازمت کے مواقع کھول دیے ہیں۔ ہزاروں ہندوستانی نوجوان […]
