Posted inTop News, کھیل

آئرلینڈ کو بھارت کیخلاف تیسرے ویمن ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو راجکوٹ میں بھارت کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے کے دوران سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر آئرلینڈ کی خواتین ٹیم پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی انٹرنیشنل […]

Gift this article