اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں لاپتہ 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی کے لئے اقدامات کرے پاکستان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مسلح تنازعات والے علاقوں میں لاپتہ افراد کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی قانون کے سخت اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے […]
