Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

بھارتی وزیر داخلہ کے الزام پر پاکستان کا دوٹوک جواب، توجہ ہٹانے کی کوشش

 اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں دہشتگردی کے لیے افراد بھیجے، اور بھارتی دعوے کو پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے […]

Gift this article