Posted inانڈیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 34 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 34 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب پینے والے 60 سے زیادہ افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے جن […]

Gift this article