Posted inTop News, پاکستان

بلوچستان: مستونگ میں اسکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جاں بحق […]

Gift this article