اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں بڑی تبدیلی لانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت دن اور رات کے مختلف اوقات میں الگ الگ ٹیرف متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ بجلی کے استعمال کو متوازن […]
