ڈھاکا میں کرکٹ کی تاریخ کا ایک اہم باب رقم ہو گیا، جہاں بنگلہ دیش نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کا اعزاز […]
