اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسرائیل کے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا دائیں بازو کا اتحاد اپنے حریفوں سے آگے دکھائی دے رہا ہے، تاہم پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کے باعث نئی حکومت کی تشکیل اب بھی غیر یقینی ہے۔ نتائج […]
