اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اعلان کیا ہے کہ اب آبنائے ہرمز کے ذریعے امریکی اسلحہ اور فوجی سامان کو خطے میں موجود امریکی اڈوں تک منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تہران نے واضح کیا ہے کہ اس اہم بحری گزرگاہ پر ایرانی مسلح افواج […]
