اگلے پندرہ دن تک پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے ہفتہ کو رپورٹ کیا کہ حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے پٹرول کی قیمت کو اگلے پندرہ دن تک برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ دریں اثناء ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں یکم اکتوبر […]
