اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق شہر کے مصروف تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے، جبکہ 70 سے زائد افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات پر شدید تشویش پائی جا […]
