اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نیٹو کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یورپ میں ممکنہ جنگ یا بڑے بحران کی صورت میں فوجی تعیناتی کے منصوبوں میں حالیہ کمی کے بعد یورپی اتحادی ممالک نے بڑی حد تک پیدا ہونے والا خلا پُر […]
