عالمی امن دنیا کے 5 با اثر ملکوں کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہئے،ترک صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عالمی امن دنیا کے پانچ با اثر ممالک کے ہاتھوں میں نہیں ہونا چاہیے۔ غزہ جنگ اقوام متحدہ کے بنیادی مشن کے لیے چیلنج ہے۔ ترک صدر […]
