Posted inکھیل

برطانوی مہم جو نیل لافٹن نے نیپال کی بلند ترین چوٹی پر سائیکلنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساٹھ سالہ برطانوی مہم جو نیل لافٹن نے نیپال میں 7,246 میٹر اونچے پہاڑ کی چوٹی پر سائیکل چلا کر سب سے اونچائی پر بائیک سواری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے فولڈ اپ برومپٹن بائیک کا استعمال کیا اور شیرپا نیما کانچلا کی مدد […]

Gift this article