بوروسیا ڈورٹمنڈ نے, سان سیرو میں اے سی میلان کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے آخری 16 ٹیموں میں رسائی حاصل کر لی۔ میلان کے اولیور گیروڈ کے ابتدائی پنالٹی کو بچانے کے صرف چار منٹ بعد ، مارکو ریئس نے ڈورٹمنڈ کا کھاتہ کھولنے کے لیے پنالٹی پہ گول کر دیا۔میلان کے لیے […]
