Posted inکھیل

لاہور میں 6 روزہ اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی سے اختتام پذیر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی 6 روزہ اے ایف سی فٹسال لیول 1کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹ بال ہاؤس لاہور میں اختتام پذیر ہوا۔ ناصر صالح، جو ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ […]

Gift this article