Posted inکھیل

اے ایف سی انڈر 17:پاکستان کی 11-0 سے تاریخی جیت، صمد اور کلیم اللّٰہ جونیئر کی ہیٹ ٹرک

پاکستانی انڈر 17 فٹبال ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے باوجود اپنے آخری گروپ میچ میں گوام کو ریکارڈ 11-0 سے شکست دے کر ایونٹ کی سب سے بڑی جیت اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔ کپتان صمد نے 4 جبکہ کلیم اللّٰہ جونیئر نے شاندار ہیٹ ٹرک سمیت 3 گول اسکور کیے۔ پاکستان نے […]

Gift this article