اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سکایٔ نیوز کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں شامل وہ دستاویزات بھی منظرِ عام پر جاری کر دی ہیں جو ابتدائی مرحلے میں عوام کے سامنے نہیں آسکی تھیں۔ ان ریکارڈز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
