روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا […]
