Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر  کے مطابق آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی ہے، جہاں ایران نے دو غیر ملکی جہاز تحویل میں لے کر اپنی گرفت مضبوط کر لی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے باوجود جنگ بندی کی […]

Gift this article