ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر […]
