اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان ایل این جی سپلائی میں رکاوٹ سے متاثر ہونے والے ممالک میں نمایاں طور پر سامنے آیا ہے، جبکہ ماہرین نے مستقبل میں توانائی کے تحفظ کے لیے قابل تجدید ذرائع اور متبادل ایندھن پر توجہ بڑھانے کی […]
