آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 35 سالہ ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی ہوم سیریز کے بعد ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائر ہو جائیں گی، تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گی۔ ایلیسا ہیلی نے […]
