اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اے سی بی ایس ایشین 15-ریڈ مینز ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں شاندار آغاز کیا، ناک آؤٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے پہلے دن میزبان سعودی عرب اور میانمار کے خلاف فتوحات حاصل کیں۔ انٹرنیشنل ریفری نوید کپاڈیہ کے مطابق سعودی عرب کے […]
