Posted inTop News, پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے، 33 کروڑ ڈالر سماجی تحفظ کے پروگرام، تخفیف غربت اور 20 کروڑ ڈالر بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی […]

Gift this article