اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آئندہ ہفتے نیویارک میں خلیجی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے، جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے اگلے مرحلے اور جنگ کے بعد کی امریکی حکمت عملی پر بات چیت کی جائے گی۔ […]
