سینیٹ الیکشن: اپیلیٹ ٹریبونل نے زلفی بخاری کی اپیل مسترد کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری کی سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا جبکہ رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظوری کا […]
