Posted inکھیل

نیپال اور عمان نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

کٹھمنڈو/مسقط : نیپال اور عمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے دونوں ٹیموں نے بدھ کے روز ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر میں مسلسل فتوحات کے بعد دستیاب تین میں سے دو مقامات پر اپنی جگہ یقینی بنائی۔ اگلے سال بھارت […]

Gift this article