اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) تحقیق کررہی ہے کہ ریفری ڈیوڈ کوٹ نے 2019 کے میچ سے ایک دن قبل لیڈز یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی ایزجان الیوسکی کو ویسٹ برومویچ کے خلاف میچ میں پیلا کارڈ دینے پر بات کی۔ کوٹ پر یہ الزام […]
