لاہور:بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملہ میں ملوث عامرعرف تانبا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی مبینہ انڈین جاسوس سربجیت سنگھ پر 2013 کوٹ لکھپت جیل میں حملہ کرنے والے شہری عامر تانبا کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا. عامر تانبا کو شدیدزخمی حالت میں اسپتال منتقل […]
