حکومت نے نہ تو انٹرنیٹ کو بلاک کیا ہے اور نہ ہی سست کیا ہے،وزیر آئی ٹی کا دعویٰ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے اتوار کو ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے پیچھے حکومت کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے. وزیر آئی ٹی نے […]
