اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نے 63ویں نیشنل امیچور گالف چیمپئن شپ کے دوسرے دن جمعہ کو بارش سے بھیگے مارگلہ گرینز کورس میں دو پاکستانی ٹیموں کو برساتی آسمان تلے شکست دے کر انٹرنیشنل ٹرافی جیت لی۔ جمعرات کو افتتاحی دن جے آر جے وردھنے ٹرافی جیتنے کے […]
