پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ترقی کی ہے، نگران وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر موجودہ حکومت کی توجہ کا اولین مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آئی […]
