اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سال 2024 میں دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کامیابیاں حاصل کی گئیں، جن میں 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا، جن میں 73 انتہائی مطلوب دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ انہوں […]
