اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ترجمان کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نامزد کرنے کا اعلان کردیا۔ ستائیس سالہ کیرولین لیویٹ امریکی تاریخ میں وائٹ ہاؤس کی سب سے کم عمر پریس سیکرٹری ہوں گی، نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والی لیویٹ نے اپنی […]
