اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی، درخواست وکیل عمران شفیق کے ذریعے دائر کی گئی جس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کو […]
