پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کے بڑھنے کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا […]
