Posted inTop News, امریکہ

امریکی صدارتی الیکشن: کئی ریاستوں میں پولنگ ختم، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں اب تک 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 248 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے 216 […]

Gift this article