اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی ریاست نیو میکسیکو کی عدالت نے فیس بک صارفین کو ڈیٹا کے استعمال سے متعلق گمراہ کرنے کے معاملے میں میٹا پلیٹ فارمز کو 25 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ جیوری کی جانب سے […]
